ادارہ کتاب و حکمت

سوال : وضو کرتے ہوئے انگلیوں کی پشت سے گردن کا مسح کرنا کیسا ہے؟

مسجد میں وضو کرتے ہوئے انگلیوں کی پشت سے گردن کا مسح کرنے کی وضاحت، جس میں ہاتھ کی اندرونی سمت باہر کی طرف دکھائی گئی ہے۔

سوال : وضو کرتے ہوئے انگلیوں کی پشت سے گردن کا مسح کرنا کیسا ہے؟

جواب:  یہ کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہے اس لئے اس مسح کی کوئی ضرورت نہیں ہے اس سلسلے میں جملہ روایات حد درجہ ضعیف ہیں یہی وجہ ہے کہ معروف امام حافظ ابن القيم اپنی کتاب زاد المعاد1/178 پر لکھتے ہیں کہ گردن کے مسح پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے کوئی صحیح حدیث ثابت نہیں ہے بلکہ کئی ایک کبار محدثین نے اس کو بدعت قرار دیا ہے.

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔