ادارہ کتاب و حکمت

لیٹ فیس اور حکومتی بلوں کی اضافی رقم سود ہے یا جرمانہ؟

لیٹ فیس اور حکومتی بلوں کی اضافی رقم سود ہے یا جرمانہ؟

سوال:

بچوں کی لیٹ فیس یا حکومتی بلوں کی ادائیگی میں تاخیر کی صورت میں جو اضافی رقم لی جاتی ہے، کیا یہ سود ہے یا جرمانہ؟

جواب:

ہم پوری بصیرت کے ساتھ اس اضافی رقم کو مالی جرمانہ قرار دیتے ہیں، اور پھر اس میں بھی بعض صورتیں جائز اور بعض ناجائز ہیں۔

باقی حکومتی یا تعلیمی اداروں میں مسلط کیے ہوئے نظام کے تحت اگر مجبوراً اضافی رقم دینی پڑے تو رقم وصول کرنے والے اور مجبوراً ادا کرنے والے کے حکم میں بہت فرق ہے۔ ہم تو بعض صورتوں میں ادا کرنے والے بیچارے کو مظلوم سمجھتے ہیں۔

واللہ اعلم بالصواب

عبدالمنان راسخ

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔