سوال : کیا برہنہ ہونے سے یا کپڑے تبدیل کرنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
جواب: ہمارے دین میں پیشاب یا پاخانے والی جگہ سے کسی چیز کے خارج ہونے سے یا شرمگاہ کو بغیر کپڑا حائل ہوئے چھونے سے یا یا گہری نیند اور اونٹ کا گوشت کھانے سے تو وضو ٹوٹ جانے کا ثبوت ملتا ہے محض برہنہ ہونے یا کپڑے تبدیل کرنے سے وضو ٹوٹنے یا دوہرانے کا ثبوت کہیں نہیں ملتا۔ اس لئے اس سے وضو ختم نہیں ہوتا ہے
یاد رہے: نکسیر ، قے یا کچھ خون نکل سے نھی وضو نہیں ٹوٹتا

